dial up networking – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائیل اپ نیٹ ورکنگ ۔ ریموٹ نیٹ ورک سے موڈیم کے ذریعے کنکشن ۔ ڈائیل اپ نیٹ ورک ٹیلی کمیوٹنگ میں استعمال ہوتا ہے تاہم یہ اصطلاح انٹرنیٹ سے رابطے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu