dendrochirota – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈینڈرو کائروٹا ۔ درخت آسا ۔ خرپشت جانداروں کا آرڈر ۔ چھوٹے بحری حیوانوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ان کے ۱۰ سے ۳۰ گل مچھے اور متعدد گلٹی نما پاوں ہوتے ہیں ۔ اتھلے پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ سمندری راب خراطین بحری وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu