decidua – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جنین کی نرم و نازک جھلی جو بوقت ولادت اتر جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یُوٹرَس دَبیز ہو جاتی ہے اور بار آوَر بَیضہ کو سَنبھالنے کے لیے تَبدیلی ہوتی ہے ۔ جَب حمَل خَتَم ہو جاتا ہے تو اندرُونی تہ جھَڑ جاتی ہے یہ تَکمیلی بَیضہ کے اُوپر ہوتا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈیسیڈوا ۔ غشائے ساقط یوٹرس وبیز ہو جاتی ہے ۔ اور باز ور بیضہ کو سنبھالنے کے لیۓ تبدیلی ہوتی ہے ۔ جب حمل ختم ہوتا ہے تو یہ اندرونی تہ جھڑ جاتی ہے ۔ ڈیسڈوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنول ۔ ریزینہ ۔ غِشاۓ ساقط ۔ ماں کے وہ حِصّے جو بچے کی ولادت پر باہِر نِکل آتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu