cytotoxins – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلوی سم : کائٹیوس بمعنی خلیہ اور ٹو کسیکون بمعنی زہر کا مجموعہ ۔ لحمیات جو خون کے مائع حصے یا سیرم میں پائی جاتی ہیں ۔ اینٹی جن کے ردعمل کے طور پر پیدا ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

خلوی سم : یونانی الفاظ کائیٹوس بمعنی خلیہ اور ٹوکسیکون بمعنی زہر کا مجموعہ ۔ لحمیات جو خون کے مائع حصے یا سیرم میں پائی جاتی ہیں ۔ اینٹی جن کے در عمل کے طور پر پیدا ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu