cytomegalovirus infection – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سائیٹو میگا لووائرس الفیکشن : اس بیماری سے زیادہ تر بچے متاثر ہوتے ہیں یا وہ اشخاص جن کے دل کا اپریشن کا جائے ۔ بعض اوقات حاملہ عورتوں میں بھی ہوتا ہے ۔ اس میں خلیے بڑھ جاتے ہیں ۔ اس سے تنفسی راستہ ، گردے ، جگر ، خون ، آنتیں ، آنکھیں وغیرہ متاثر ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِس بیماری کا عِلاج ابھی تَک مُناسَب نَہیں ۔ اِس میں خُلیے بَڑھ جاتے ہَیں ۔ زیادَہ تر بَچّے اور دِل کے مَریض مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ سانس ، جِگَر ، گُردے ، آنتیں ، اور آنکھیں وَغَیرہ مُتاثَر ہوتی ہَیں

🔹 Roman Urdu