cystic fibrosis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انبانی کیفیّت۔ موروثی بیماری۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مثانوی لیفیت، مثانوی ساخت میں زائد ریشہ دار بافت کا بننا

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

موروثی مرض جو ایکسوکرین غدودوں خصوصاً بلغم اور پسینہ خارج کرنے والے غدودوں کو متاثر کرتا ہے ۔ اس کے نتیجے میں آنت کے غدود بلغم کی وجہ سے بند ہو جاتے ہیں ۔ لبلبے کے اینزائم کی کمی ہو جاتی ہے ۔ اور سانس کی نالیوں میں پھیلاوء پیدا ہو جاتا ہے ۔ پسینے والے غدودوں میں خلل کے نتیجے میں پسینے میں کلورائڈ کی کثرت ہو جاتی ہے جو تشخیص میں مددگار ثابت ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu