cycolour – Meaning and Explanation
Part of speech : Noun
Urdu Meaning (اردو معنی)
سائیکلر ۔ رنگوں کی چھپائی کا ایک ایسا ہر پروسیس جس میں ایک خاص فلم استعمال ہوتی ہے جن کے ساتھ لاکھوں کیپسولز جڑے ہوتے ہیں جن میں سیان ، مجنٹا اور زرد رنگ بھرے ہوتے ہیں ، جب انہیں سرخ ، سبز یا نیلے رنگ کی روشنی میں بے نقاب کیا جائے تو یہ کیپسولز سخت اور نہ ٹوٹنے والے بن جاتے ہیں ۔ تب اس فلم کو خاص قسم کے کاغذ پر پریس کیا جاتا ہے اور جو کیپسولز گذشتہ عمل میں سخت نہیں ہو سکے تھے وہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں ، اس طرح وہ اپنا رنگ کاغذ پر چھوڑ دیتے ہیں ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. jawad |
| 2. hull | 2. a bad name is worse than bad deeds |
| 3. emblem | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. a b c countries |