cycloserine – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سائیکلوسرین : ضد تپ دق اینٹی بایوتک ۔ منہ کے ذریعے دی جانے والی دوا ۔ اس کے استعمال سے پیٹ میں گڑ بڑ بھی ہوسکتی ہے ۔ بعض پیشاب کے راستے کی بیماریوں میں مفید ۔ تپ دق میں ایک گولی یا کیپسول صبح دوپہر شام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جراثیم کش جو خصوصاً پھیپھروں کے دق میں انتہائی موءثر ہے ۔

🔹 Roman Urdu