cyclophosphamide – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سائیکلو فاسفامائڈ : سائیٹو ٹاکسسک عامل ۔ خلوی کروموسوموں میں نکلیک ایسڈ کی تالیف میں مخل ہوتا ہے ۔ خصوصاً تیزی سے تقسیم ہونے والے خلیوں میں مثلاً ہڈی کے مغز ، جلد وغیرہ میں ۔ اس سے متلی بھی ہوجاتی ہے اور دست آتے ہیں ۔ لمفائڈ بافت میں گڑ بڑ پیدا ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ایک دوا جو خلیوں کے کروموسوم میں نیوکلیک ایسڈ کی تیاری میں رکاوٹ بنتی ہے ۔ خصوصاً جلد اعضائے انہضام ہڈی کے گُودے اور جنین کے خلیوں میں اثر دکھاتی ہے ۔ اس کے مضر اثرات میں متلی ۔ قے ۔ اور استہال شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu