cyclimorph 10 – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سائکلی مارف ۱۰ : قے یا متلی کے بغیر درد کو آرام پہنچانے کےلئے ۔ انجکشن کے لئے ایک ملی لیٹر محلول کے امپیول ۔ مارفین ٹارٹریٹ ۱۰ ملی گرام اور سائیکلیزین ٹارٹریٹ ۵۰ ملی گرام ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارفین ٹارٹریٹ ۱۰ ملی گرام اور ۵۰ ملی گرام سائیکلیزین ٹارٹریٹ پر مشتمل محلول کے ٹیکے کا تجارتی نام جو دافع درد ہے ۔

🔹 Roman Urdu