cyathium – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیاتھیم ۔ کٹوریہ ۔ پھولداری جس میں پیالہ نما غلاف گل ایک مادہ پھول کو ملفوف رکھتا ہے ۔ یہ ایک سیٹل تک محدود اور لمبے ڈنٹھل پر ہوتا ہے ۔ جس کے ارد گرد متعدد نر پھول ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu