cyanohydrins – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سایانو ہائیڈرنز ۔ نامیاتی مرکبات جو ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون اور ہائیڈروجن سایانائیڈ کے درمیان اضافی تعامل ستے تشکیل پاتے ہیں ان کا جنرل مارمولا RCH (OH) CN (ایلڈی ہائیڈ سے ) اور RR"C(OH)CN (کیٹون سے ) ہے ۔

🔹 Roman Urdu