cyanogen – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سایانوجن آمیختہ ۔ نیلین ۔ واحد گرفتہ اصلیّہ ۔ بے رنگ اور خطرناک حد تک زہریلی گیس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سایانو جن ۔ نیلین ایک بے رنگ انتہائی زہریلی گیس کڑوے باداموں جیسی بو رکھتی ہے کیمیائی خواص ہیلو جنز جیسے ہوتے ہیں ۔ بنفشی شعلہ کے ساتھ جلتی ہے جلنے پر کاربنڈائی آکسائیڈ اور نائٹروجن بنتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu