cupric culphate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیو پرک سلفیٹ ۔ نیلا تھوتھا نیلا قلمی مرکب اس کا آبی محلول پھپھوندی یا سماروغ کو ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے حشرات کو خت کرنے کے لیے اسے گھاس پر چھڑکتے ہیں ۔ برقی ملمع کاری چھینٹ کی چھپائی لکڑی کو گلنے اور دیمک سے بچاﺅ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu