culm – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلم ۔ نرسل ۔ جوڑا دار تنا رکھنے والا پودا ۔ تنے میں گانٹھیں اور درمیانی گرہیں متبادل ترتیب کے ساتھ ہوتی ہیں ۔ جیسے بانس ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک پودے کا تنا جِس کا گانٹھوں سے گھاس کی طرح کی پتیاں نِکلتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

نرکل یا تنا بننا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

غُبارِ کوئلہ ۔ کوئلے کی گَرد ۔ کوئلے کا غُبار ۔ گیاہِ بَن ۔ گھاس کے جُڑواں ڈَنٹَھل ۔ پودا ۔ ساقِ گیاہ ۔ نَرسَل ۔ نَرکَل ۔

🔹 Roman Urdu