crystal system – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قلموں کا نِظام اشکال ۔ اپنی شکلوں کے اِختیار سے قلمیں سات مُختَلِف زمروں میں تقسیم کی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرسٹل سسٹم ۔کرسٹلز کی وہ تقسیم جو ان خلیوں کے یونٹس کی شکل پر مبنی ہوتی ہے کرسٹل ڈھانچوں کے بنیادی طور پر سات سسٹم ہیں مثلاً سوڈیم کلورائیڈ اور مکعب نما ہیرے وغیرہ ، سفیدقلعی ، چوگوشہ ، معین نما سلفر ، معین یا قائمہ معین ، CuSo ، سہ مائلہ ، FeSO ، یک مائلہ ، کیلسائیٹ ، مثلثی ، گریفائٹ برف کوارٹز وغیرہ ، شش پہلو ۔

🔹 Roman Urdu