crystal lattice – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قلمی شکبہ ۔ کرسٹل لیٹس ۔ قلمی نادو ںمیں سہ جہتی انداز کو کرسٹل لیٹس یا سپیس لیٹس کہا جاتا ہے یہ خطوط کا ایسا جال ہوتا ہے جو کرسٹل کے مختلف حصوں میں اس طرح کھینچے ہوتے ہیں کہ وہ مختلف مساوی حجموں میں تقسیم ہو جاتا اور ان خطوط سے بننے والے مساوی حصوں کو ایٹم آیونز یا مالیکیول مخصوص شکل دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرسٹل جالی ۔

🔹 Roman Urdu