crustacea – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیوانات قشریہ ۔ ذوات القشر ۔ خول والے جانور جو جھینگا مچھلی ، کیکڑے اور سرطان کے خاندان سے تَعلُّق رکھتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرسٹیسیا ۔ قشریہ ۔ حیوانات جن کے پاوں جوڑ دار ہوتے ہیں ۔ بنیادی طور پر آبی اور زیادہ تر بحری حیوانات کا طبقہ ۔ ظاہری جسم بھاری بھرکم ہوتا ہے ۔ سر پر انٹینا کے دو جوڑے ہوتے ہیں ۔ کھپرایا خول قشریہ عموما موجود ہوتا ہے ۔ سانس اپنے خیثوم کے ذریعے لیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک جوڑ دار جانور جو خول میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قَشریات ۔ ذوات القَشَر ۔ حیوانات قَشریہ ۔ جِنسِ قَشری ۔ خول واے جانور ۔

🔹 Roman Urdu