crush syndrome – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پیشاب میں یوریا کی کثرت پٹھوں کو چوٹ کے بعد وقفہ ہوتا ہے جس کے بعد گردوں کو پہنچنے والے نقصانات کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں ۔ خون میں نائٹروجن بڑھ جاتی ہے ۔ جسم میں یوریا کی کمی ہو جاتی ہے ، پیشاب میں پروٹین اور مائیو ہیموگلوبن خارج ہوتی ہے ، چوٹ والی جگہ پر خون کے پلازما میں کمی بھی ہوتی ہے

🔹 Roman Urdu