crum brown rule – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرم براﺅن ضابطہ ۔ بنزین کے حاصلات کیلئے متبادل رہنمائی ۔ اس ضابطہ کے تحت ایک مادہ کا حاصل یا پیداوار میٹا ڈسٹری بیوٹڈ پراڈکٹ ہو گی اگرHA کو براہ راست HOA کے لیے تکسید سے گزارا جائے بصورت دیگر o اور p مرکبات کا مکسچر تشکیل پائے گا لیکن یہ افا قی طور پر (universally) قابل اطلاق نہیں ۔

🔹 Roman Urdu