crossed cheque – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خط کشیدہ چیک جس کا مطلب یہ ہے کہ چیک کی رقم صرف کسی کے حساب میں جمع ہو نقد نہ دی جائے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

خط کشید چیک ۔ جس پر دو آڑی لکیریں کھنچنی ہوں اور رقم کسی کے کھاتے میں جمع ہو سکے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کراس چیک خط کشیدہ چیک وہ چیک جس پر دو لکیریں کھینچ کر ان کے درمیان یا تو یہ لکھا ہو کہ جس کے نام چیک ہے اُس کے کھاتے میں چیک کی رقم جمع ہو یا اینڈ کو تحریر ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خط کشیدہ چیک جس کا مطلب یہ ہے کہ صرف اسی شخص کو بینک کے ذریعہ رقم ادا ہو جس کے نام سے چیک ہے ۔

🔹 Roman Urdu