cross linkage – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آڑا رابطہ ۔ پولیمر مالیکیولز کا ویلنس بانڈ ز کے ذریعے ایک دوسرے سے ارتباط ۔ پولیمر طویل زنجیر نما مالیکیولز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ آڑا رابطہ زنجیروٰ کو شامل کرنے کا اثر رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu