crop ecology – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کراپ ایکالوجی ۔ زرعی ماحولیات ۔ پودوں کی ماحولیات کی شاخ جس میں زرعی پودوں اور ماحول کے درمیان تعلق اور باہمی انحصار کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ اس میں انتظامی امور بھی شامل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu