cracking – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پٹرولیم کے زیادہ وزنی اجزا کے مالی کیولوں کو توڑ کر اُن سے کم وزنی مالی کیول حاصِل کرنا تا کہ زیادہ ہلکے تیل تیار کیے جا سکیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تفقع ۔ کرکراہٹ کریکنگ ۔ کسی نامیاتی مادہ کی تھرمل ڈی کمپوزیش (حرارت سے تحلیل) کو پائر و لائسز کا نام دیا جاتا ہے ۔ یہ عمل جب پیرا فین پر کیا جاتا ہے تو اسے تفقع یا کریکنگ کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

چڑچڑاہٹ ، کیراراپن ، خستہ پن ، چٹخ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بہت اچھا ۔ مُمتاز ۔ جلدی سے ۔ عجلت سے ۔

🔹 Roman Urdu