coyote – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کویوٹی ۔ گُرگ مرغزار ۔ امریکن بھیڑیا ۔ امریکا میں انڈین لوک گیت ۔ قابل نفرت شخص ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوٹے چھوٹے گڈھے کھود کر دھات نکالنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کویوٹی ۔ گرگ مرغزار ۔ شمالی امریکہ کے جنوب میں پایا جانے والا بھیڑیا ۔ ایک میٹر لمبا ہوتا ہے سبزی خور بھی ہے ۔ لیکن خرگوش اور کترنے والے جانور کھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu