covalent bond – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شریک گرفتی بند ۔ شریک گرفتہ بند ۔ وہ رشتہ جو کیمیاوی عمل کے دوران دو ایٹموں کے درمیان بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہم گرفت بانڈز ۔ ایسے بانڈز جو ان الیکٹرانز کے ذریعے تشکیل پاتے ہیں جن کا جوڑا دو ایٹموں میں پایا جاتا ہے ۔ مثلاً دو ہائیڈروجن ایٹموں کے درمیان تعلق جو ہائیڈروجن مالیکیول بناتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu