covalent atomic solids – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہم گرفت ایٹمی ٹھوس مادے ۔ایسے ٹھوس قلمی مادے جن میں قلمی شبکہ کے پواائنٹس ان ایٹموں کے قبضہ میں ہوتے ہیں جو اپنے قرب و جوار میں مشترکہ الیکٹران رکھتے ہیں ہم گرفت بانڈز بہت طاقتور ہوتے ہیں چناچہ ان کے نتیجہ میں ٹھوس مادے بہت سخت اور نقطہ پگھلاﺅ بہت اونچا رکھتے ہیں کمزور موصل یا غیر موصل ہوتے ہیں مثلاً ہیرے وغیر ۔

🔹 Roman Urdu