couvade – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

نززچگی ۔قديم زمانے کا رواج جس ميں بچہ کی پيدائش کے وقت باپ بستر پر ليٹتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نر زچگی ۔ بعض غیر مہذّب قبائل میں ایک رواج جس کے تحت بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی پیدائش کے مُتعلّق رسمیں ادا کرنی پڑتی تھیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بعض قبیلوں کا رواج جس کے تحت خاوند بیوی کے حمل اور زچگی کی علامات کا اظہار یا نمائش کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu