counterfoil – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نصف ثانی ۔ مثنیٰ ۔ چیک ۔ منی آرڈر ۔ رسید ۔ حساب کی کتاب یا ایسی ہی کسی دستاویز کا وہ حصہ جو اصل کی ہو بہو نقل ہو اور جسے دینے والا اپنے پاس بطور ثبوت ریکارڈ میں رکھّے ۔

🔹 Roman Urdu