coulomb – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کولم ۔ اطل برق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کولمب ۔ برقی رو کی اکائی ۔ بجلی کی وہ مقدار جو ایک ثانیہ میں ایک ایمپئیر کے برابر منتقل ہوتی ہے ۔ یہ نام چارلس آگسٹین کولمب (1736 - 1806) سے موسوم ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرانسیسی ماہر طبیعیات سی۔اے کولوم کے نام پر ۔ کولوم ۔ رطل برق ۔ بجلی کی مقدار جو ایک ایمپیئر برقی رو ایک سیکنڈ میں مُنتقل کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کولم ۔ برقی چارج ناپنے کی اکائی ۔ برقی چارج کی وہ مقدار جو ایک ایمپیئر کی برقی رو کے ایک سیکنڈ تک بہنے سے گُزرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu