cottrel smoke precipitator – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کوٹرل رسوب ۔ ایک آلہ جو گیسوں سے برق سکونی کے ذریعے گردوغبار کے ذرات علیحدہ کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے یہ دو دھاتی پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے جو اعلٰی درجہ پر بار دارہوتی ۔ عموماً یہ آلہ خارج ہونے والے دھوئیں کے لئے چمنیوں میں استعمال کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu