corundum – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک طرح کا مختلف رنگوں کا نیلم اور یاقوت جو پالش کے کام آتا ہے ، کرند ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرنچ ۔ کرنڈ ۔ ایلومینم اکسائڈ کی قسم کا معدن ۔ سخت اور شفاف معدن ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کورنڈم ۔ قدرتی ایلومینیم آکسائیڈ ۔ ایک قلمی مادہ جو تقریباً اسی طرح سخت ہوتا ہے جس طرح ہیرا ۔ مخرش کے طور پر استعمام کیاجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قُدرتی المونیم آکسائیڈ کی قلمیں جو اوزار کو تیز کرنے کی سِل تیار کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu