cortex – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قشر ۔ چھال ۔ چھلکا ۔ پوست ۔ عضو کا بیرونی حصہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارٹیکس ۔ پوست ۔ چھال ۔ پَودے کی بَیرُونی چھال ۔ کیپسُول یا جھِلّی کے نیچے کِسی عُضو کی بَیرُونی پَرت

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بھیجے یا گردے کی بیرونی تہ یا جھلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارٹیکس ۔ مغز ۔ چھال ۔ پوست قشر ۔ پودے کی چھال جو ایپی ڈرمس اور رگوں کے بنڈل کے درمیان ہوتی ہے ۔ خاکستری رنگ کے مادہ کی تہہ جو دماغ کی سطح پر ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قشر ۔ دماغ کی بيرونی تہہ ۔

🔹 Roman Urdu