cordaitales – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کورڈے ٹیلز ۔ معدوم برہنہ بیج درختوں کا آرڈر ۔ یہ کاربونی فیرس دور میں کرہ ارض پر خوب پھل پھول رہے تھے ان لمبے مخروطی پیڑوں کی شاخیں گھنی تاجی اور پتے لمبوترے بڑے اور سادہ ہوتے تھے ۔

🔹 Roman Urdu