coral snakes – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کورل سنیک ۔ مرجانی سانپ ۔ چھوٹے چھوٹے خوبصورت رنگوں کے زہریلے سانپ ۔ امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ ان کے جسم پردائروں کی صورت میں مختلف نقش و نگار بنے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu