coral – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرجان ۔ مونگا غیر خالص کیلشیم کاربونیٹ جو بحری جانوروں کے سخت ڈھانچوں کا بنا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کورل ۔ مونگا ۔ مرجان ۔ ڈھانچہ بنانے والے ہوا پسند حیوان ۔ یہ چھوٹے چھوٹے جیلی جیسے بحری حیوانات چونے جیسا مادہ خارج کرتے ہیں جو ڈھانچہ تشکیل کرتا ہے ۔ ان کا لاروا ابتدا میں سمندر میں کسی چٹان سے چیک جاتا ہے ۔ اس میں سے ایک نیالا روا نکل آتا ہے ۔ جب پہلا لاروا مر جاتا ہے تو نیا لاروا اس کے ڈھانچہ سے چپک جاتا ہے اور نشوونما پاتا رہتا ہے ۔ چنانچہ کورل کی تہہ بنتی چلی جاتی ہے ۔ انہیں کورل ریفس کہتے ہیں ۔ استوائی خطے کے گرم پانیوں میں خوب پنپتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مونگے کا ، مرجان ، مونگا ، چوسنی جو دانت نکلنے کے لیے بچوں کے منہ میں دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مونگا ۔

🔹 Roman Urdu