coordination sphere – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مربوط کرہ ۔ اہم ربطی کمپلیس میں مرکزی دھات ہمیشہ کسی نان آیونائزیبل لچمنڈ سے جڑی ہوتی ہے کمپلیس کا یہ حصہ بڑی بریکٹ میں لکھا جاتا ہے ۔ اسے مربوط کرہ کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu