coordination isomers – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مربوط آئسومرز ۔ دو ہم ربط مرکبات جو گروپس کی ترتیب کا فرق رکھتے ہوں اور یہ فرق مرکز کے گرد ہو لیکن ایک جیسا مالیکیولی مارمولا رکھتے ہوں ۔ انہیں مربوط آئسومرز کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu