coordination compound – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مربوط مرکب ۔ ایسا مرکب (یا مخلوط ) جو مرکزی دھاتی ایٹم یا آیون پر مشتمل ہوتا ہے جس کے گرد مخالف بار (چارج ) رکھنے والے آیونز یا نیوٹرل مالیکیولز ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu