control unit – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنٹرول یونٹ ۔ایک ڈیوائس یا سرکٹ جو ثالثی یا با قاعدہ بنانے کے افعال سر انجام دے ۔ مثال کے طور ایک میموری کنٹرولر کرتی ہے ، لہزایہ اس میموری کے لیے کنٹرول یونٹ کی حیثیت رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنٹرول یونٹ ۔ کمپیوٹر کا وہ مرکزی حصہ جو پروگرام کی ہدایات کو مختلف محیط میں واقع یونٹ کی طرف لے جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu