control rods – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنٹرول راڈز ۔ یہ راڈز نیوکلیئر ری ایکٹر میں مشن پراسیس کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کے جاتے ہیں ۔ انہیں فیول راڈز کے درمیان لٹکا دیا جاتا ہے اور پھر انہیں نیچے یا اُوپر کر کے فشن پراسس کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu