continuity of state – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حالت کا تسلسل ۔ مائعات اور بخارات کے خواص ایک مخصوص درجہ حرارت پر ایک جیسے ہوجاتے ہیں ۔ اگرچہ مائع سے بخارات میں تبدیلی یا اس کے برعکس صورت میں عام طور پر عدم تسلسل پیدا ہوتا ہے لیکن حالت کے تسلسل کے ساتھ بتدریج تغیر ممکن ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حالت کا تسلسل ۔

🔹 Roman Urdu