contact process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تماسی طریقہ ۔ گندھک کا تیزاب تیار کرنے کا صنعتی طریقہ۔ اس طریقہ کار میں سلفرائی آکسائیڈ اور آکسیجنV2 O5 یا پلیٹینائزڈ سلیکا کی سطح پر سے گزاری جاتی ہے اس وقت درجہ حرارت 450 ڈگری سیلیئس ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تماس طریقہ یا عمل ۔ گندھک کا تیزاب بنانے کا طریقہ ۔

🔹 Roman Urdu