coniferales – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کونی فیریلز ۔ مخروطیے ۔ صنوبریے ۔ سدا بہار جھاڑیاں یا درخت جو سرد آب و ہوا اور بلند مقامات میں نشوونما پاتے ہیں ۔ ان کی انواع پانچ سو کے قریب ہیں ۔

🔹 Roman Urdu