conformation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

شکل نگاری ۔ آئسو مرز بنانے کے اہل مالیکیولز جو سنگل بانڈ کے گرد گردش کے ساتھ کوئی شکل بنائیں ۔ مثلاً چھ مالیکیولز پر مبنی دو شکلوں کو چیئر ( کرسی ) اور بوٹ ( کشتی) کہتے ہیں ۔ کرسی کی شکل کے آئسومر زیادہ مستحکم ہوتے ہیں ۔ ( ہائیڈ روجن کے ایٹم میں کم دھکیل ہوتی ہے ۔) اس کے برعکس کشتی کی شکل کے آئسومر میں استحکام کم ہوتا ہے ۔ ایتھین دو شکلوں میں پائی جاتی ہے یعنی staggered اور eclipsed ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُطابقَت ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈھانچہ ۔ بناوٹ ۔ ساخت ۔

🔹 Roman Urdu