conductivity – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِیصالیت ۔ مُوصلیَت ۔ ناقلیَت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

موصلیت ۔ وہ خاصیت جس کی بدولت مادہ برقی روکو گزرنے کی اجازت دیتا ہے ۔ کسی سرکٹ کی مزاحمت کے متضاد پائی جانے والی خوبی کو موصلیت کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu