conditional jump – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنڈیشنل جمپ ۔ پروگرام میں ایک چھلانگ کی ہدایات جو اس وقت وقوع پذیر ہوتی ہیں جب ایک کنڈیشن کوڈ درست یا غلط ہو ۔ یہ اصطلاح عام حالات میں لولیول لینگویج کے تعلق میں استعمال کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu