condition procedent – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شرط ما قبل ایسی شرط جو معاہدہ یا کام کی انجام دہی سے پہلے پوری کی جائے مثلا اگر عدالت کسی مقدمہ کو اس شرط ماقبل کے ساتھ واپس لینے کی اجادت دے کہ نیا مقدمہ داخل کرنے سے پہلے فریق ثانی مدعا علیہ کو ہر جہ ادا کرے اور اگر مدعی دوسرا مقدمہ بغیر اس شرط ماقبل کے پورا کیے یعنی سابقہ مقدمہ کا خرچ مدعا علیہ کو ادا کیے بغیر مقدمہ دائر کرے تو تا ادائی خرچہ عدالت اس مقدمہ میں ڈگری صادر نہیں کرے گی ۔

🔹 Roman Urdu