comune – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Italian

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمونے اٹلی میں بنیادی انتظامی اکائی ہے جسکو انگریزی لفظ ٹاؤن یا قصبہ یا میونسپلٹی کہا جا سکتا ہے۔ کمونے کا سربراہ سنداکو کہلاتا ہے جسکا مطلب انگریزی میں میئر ہے۔ کمونے بنیادی قسم کے کام سر انجام دیتا ہے مثلا پیدائش و اموات کا حساب کتاب رکھنا، مقامی سڑکوں اور گلیوں کی تعمیر و نگرانی وغیرہ۔

🔹 Roman Urdu