computer family – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر فیملی ۔ ایک اصطلاح جو عموما کمپیوٹرز کے ایک گروپ کی نشاندہی کرتی ہے ۔ جو ایک جیسے مائیکروپرسیسرز کے سلسلے پر مبنی ہوتے ہیں اور جن میں اہم ڈیزائن فیچرز مشترکہ طور پر موجود ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu